: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک،18اگسٹ(ایجنسی) امریکہ کی نیٹ ورکنگ کمپنی سسکو cisco سسٹمز اپنے عالمی افرادی قوت میں تقریبا 5،500 ملازمتوں کی کٹوتی کرے گا. یہ تعداد اس عالمی افرادی قوت کا تقریبا سات فیصد ہے. ہندوستان پر بھی اس کا اثر پڑ سکتا ہے.
سسکو کے اس
اقدام کا اثر ہندوستان میں بھی دیکھا جائے گا جہاں کمپنی کا دوسرا سب سے بڑا افرادی قوت ہے. ہندوستان میں کمپنی کے 11،000 ملازمین ہیں.
سسکو کے پوری دنیا میں 73،000 ملازمین ہیں. سسکو کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چیف فنانشل آفیسر نے ایک کانفرنس کال میں کہا، '' کمپنی کی تنظیم نو کاروائی کا اثر 5،500 ملازمین پر ہوگا.